سب سے اَولیٰ و اعلیٰ ہمَارا نبی ﷺ

سب سے اَولیٰ و اعلیٰ ہمَارا نبی ﷺ سب سے بالا و وَالا ہمَارا نبی ﷺ   اپنے مولیٰ کا پیارا ہمَارا نبی ﷺ دونوں عالَم کا دُولہا ہمَارا نبی ﷺ   بزمِ آخر کا شمع فَروزاں ہوا نُورِ اوّل کا جلوہ ہمَارا نبی ﷺ   جس کو شایاں ہے Read more…

Madine ka Safar he aur me namdida namdida

مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ جبیں افسردہ افسردہ قدم لغزیدہ لغزیدہ چلا ہوں ایک مجرم کی طرح میں جانبِ طیبہ نظر شرمندہ شرمندہ بدن لرزیدہ لرزیدہ کسی کے ہاتھ نے مجھ کو سہارا دے دیا ورنہ کہاں میں اور کہاں یہ راستے پیچیدہ پیچیدہ کہاں Read more…

Kab gunaho se kanara me karuga ya rab

*کب گناہوں سے کَنارا میں کروں گا یارب!* *نیک کباےمِرےاللہ!بنوںگایا رب!*   *کب گناہوں کے مَرض سے میں شِفا پاؤں گا* *کب میں بیمار، مدینے کا بنوں گا یارب!*   *گر ترے پیارے کا جلوہ نہ رہا پیشِ نظر* *سختیاں نَزع کی کیوں کر میں سہوں گا یارب!*   *نَزع Read more…

Zindagi yad madina me guzari sari

زندگی یادِ مدینہ میں گزاری ساری عمر بھر کی یہ کمائی ہے ہماری ساری غیر دیکھا ہے نہ غیروں کی نظر دیکھی ہے میری نظروں نے فقط تیری نظر دیکھی ہے زندگی یادِ مدینہ میں گزاری ساری بچپن میں پہلے دن سے محمد لیا تھا نام ہے میریاں حمداں نعتاں Read more…

جو ہو چکا ہے جو ہوگا حضور جانتے ہے

جو ہو چکا ہے جو ہو گاحضورﷺجانتے ہیں تیری عطا سے خدایا حضورﷺجانتے ہیں خدا کو دیکھا نہیں اور ایک مان لیا کہ جانتے تھے صحابہ حضورﷺجانتے ہیں منافقوں کا عقیدہ وہ غیب دان نہیں اور صحابیوں کا عقیدہ حضورﷺجانتے ہیں اے علمِ غیب کے منکر خدا کو دیکھا ہے Read more…

یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک

یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک صلوٰۃ اللہ علیک   مصطفی خیرالوری ہو سرور ہر دو سرا ہو اپنے اچھوں کا تصدق ہم بدوں کو بھی نباہو   یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک صلوٰۃ اللہ علیک   ملکِ خاصِ کبریا ہو مالکِ ہر ما سوا Read more…

آخری وقت میں کیا رونقِ دنیا دیکھو

آخری وقت میں کیا رونقِ دنیا دیکھوں اب تو بس ایک ہی دُھن ہے کہ مدینہ دیکھوں از اُفق تا بہ اُفق ایک ہی جلوہ دیکھوں جس طرف آنکھ اٹھے روضئہ والا دیکھوں عاقبت میری سنور جائے جو طیبہ دیکھوں دستِ امروز میں آئینہ فردا دیکھوں میں کہاں ہوں ، Read more…

اے شہنشاہِ مدینہ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام

اے شہنشاہِ مدینہ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام زینتِ عرشِ مُعلّٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام رَبِّ ھَبْ ِلیْ اُمَّتِیْ کہتے ہوئے پیدا ہوئے حق نے فرمایا کہ بخشا اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام دست بستہ سب فرشتے پڑھتے ہیں ان پر دُرود کیوں نہ ہو پھر وِرد اپنا اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام مومنو پڑھتے نہیں کیوں اپنے آقا پر دُرود Read more…