Naat Lyrics
بخت خفتہ نے مجھے روضہ پہ جانے نہ دیا بختلل
بخت خفتہ نے مجھے روضہ پہ جانے نہ دیا چشم و دل سینے کلیجے سے لگانے نہ دیا آہ قسمت مجھے دنیا کے غموں نے روکا ہائے تقدیر کہ طیبہ مجھے جانے نہ دیا پاؤں تھک جاتے اگر پاؤں بناتا سر کو سر کے بل جاتا مگر ضعف Read more…