Naat Lyrics
جب تک جیوں میں آقا کوئی غم نہ پاس آئے جو مرُوں تو ہو لحد پر تیری رحمتوں کے سائے جب
جب تک جیوں میں آقا کوئی غم نہ پاس آئے جو مرُوں تو ہو لحد پر تیری رحمتوں کے سائے میری زندگی کا مقصد ہو اے کاش عشقِ احمدﷺ مُجھے موت بھی جو آئے اِسی جُستُجو میں آئے مُجھے موت زندگی دے مُجھے زندگی مزہ دے جو کتاب Read more…