مدینہ چھوڑ کر اب ان کا دیوانہ نہ جائے گا
جمال یار کی محفل سے پروانہ نہ جائے گا
بڑی مشکل سے آیا ہے پلٹ کر اپنے مرکز پر
مدینہ چھوڑ کر اب ان کا دیوانہ نہ جائے گا
یہ مانا خلد بھی ہے دل بہلنے کی جگہ لیکن
مدینہ چھوڑ کر اب ان کا دیوانہ نہ جائے گا
نشیمن باب نہ ہے شاخ طوبہ پر مقدر گا
مدینہ چھوڑ کر اب ان کا دیوانہ نہ جائے گا
جو آنا ہے تو خد آئے عجل عمرِ ابد لیکرر
مدینہ چھوڑ کر اب ان کا دیوانہ نہ جائے گا
ٹھکانہ مل گیا ہے فاتحِ محشر کے دامن میں
مدینہ چھوڑ کر اب ان کا دیوانہ نہ جائے گا
فرازِ عرش سے اب کون اترے فرشِ گیتی پر
مدینہ چھوڑ کر اب ان کا دیوانہ نہ جائے گا
دو عالم کی امیدوں سے کہو مایوس ہو جائے
مدینہ چھوڑ کر اب ان کا دیوانہ نہ جائے گا
میرے سرکار آکر نقش کردو اب کفِ پا کو
دلِ بیمار کا رہ رہ کے گھبرانہ نہ جائے گا
پہنچ جائے گا ان کا نام لے کر خلد میں ارشد
کہیں دامن صحیح نازِ غلامانہ نہ جائے گا
🌺صَلُّوۡا عَلَى الۡحَبِيۡب📿صَلَّى اللّٰهُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّدﷺ
💖صَلَّى اللّٰهُ عَلَيہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمْ💖
0 Comments