چور کو خواب میں دیکھنا

اگر کسی کوئی سامان یا روپیہ پیسہ چوری ہو جائے اور کسی طرح چور کا پتہ نہ لگ رہا ہو تو یہ عمل کریں ان شاءاللہ تعالیٰ چور کی شکل خواب میں دکھ جائے گی

عمل یہ ہے

مندرجہ ذیل کلمات کو باوضو زعفران و گلاب سے لکھ کر سرہانے میں رکھ کر باوضو سو جائیں ان شاءاللہ تعالیٰ چور کی صورت خواب میں نظر آ جائے گی

کلمات یہ ہیں

لاح عماح لا اصلح ملح لوماح صبح
نیچے سامان کی تفصیل کے ساتھ اپنا مقصد لکھ دیں ان شاءاللہ تعالیٰ مقصد حاصل ہو جائے گا

یہ عمل صرف چور کو دیکھنے کے لئے مفید ہے

 


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *