🔹Sarkaar Tawajju Farmae 🔹

🔹حاضر ھے درِ دولت پہ گدا
سرکار ﷺ توجہ فرمائیں

🔹محتاجِ نظر ہے حال میرا
سرکار ﷺ توجہ فرمائیں

🔹میں کب آنے کے قابل تھا
رحمت بے یہاں تک پہنچایا
سرکار ﷺ پہ تن من جان فدا
سرکار ﷺ توجہ فرمائیں

🔹میں کر کے ستم اپنی جاں پر
قرآن سے جاؤں گا سن کر،
آیا ھوں بہت شرمندہ سا
سرکار ﷺ توجہ فرمائیں

🔹آنسو آنسو ہیں فریادی اور،
عرضِ کرم ہچکی ہچکی
درکن درکن دیتی ھے صدا
سرکار ﷺ توجہ فرمائیں

🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷🔷


0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *