جانور کے نظر بد کے لئے

جانور کے نظر بد کے لئے   اگر کسی جانور کو نظر بد لگ جائے جس کی وجہ سے وہ شرارتیں کرنے لگے یا دودھ دینا بند کردے یا طبیعت خراب ہونے لگے تو یہ عمل کریں کہ آٹے پر یا پانی پر یہ آیت کریمہ تین مرتبہ مع بسم اللّٰہ کے پڑھے اور وہ … Read more

سب سے اَولیٰ و اعلیٰ ہمَارا نبی ﷺ

سب سے اَولیٰ و اعلیٰ ہمَارا نبی ﷺ سب سے بالا و وَالا ہمَارا نبی ﷺ   اپنے مولیٰ کا پیارا ہمَارا نبی ﷺ دونوں عالَم کا دُولہا ہمَارا نبی ﷺ   بزمِ آخر کا شمع فَروزاں ہوا نُورِ اوّل کا جلوہ ہمَارا نبی ﷺ   جس کو شایاں ہے عرشِ خدا پر جلوس ہے … Read more

Madine ka Safar he aur me namdida namdida

مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ جبیں افسردہ افسردہ قدم لغزیدہ لغزیدہ چلا ہوں ایک مجرم کی طرح میں جانبِ طیبہ نظر شرمندہ شرمندہ بدن لرزیدہ لرزیدہ کسی کے ہاتھ نے مجھ کو سہارا دے دیا ورنہ کہاں میں اور کہاں یہ راستے پیچیدہ پیچیدہ کہاں میں اور کہاں اس روضہ … Read more

Kab gunaho se kanara me karuga ya rab

*کب گناہوں سے کَنارا میں کروں گا یارب!* *نیک کباےمِرےاللہ!بنوںگایا رب!*   *کب گناہوں کے مَرض سے میں شِفا پاؤں گا* *کب میں بیمار، مدینے کا بنوں گا یارب!*   *گر ترے پیارے کا جلوہ نہ رہا پیشِ نظر* *سختیاں نَزع کی کیوں کر میں سہوں گا یارب!*   *نَزع کے وقت مجھے جلوۂ محبوب … Read more

Zindagi yad madina me guzari sari

زندگی یادِ مدینہ میں گزاری ساری عمر بھر کی یہ کمائی ہے ہماری ساری غیر دیکھا ہے نہ غیروں کی نظر دیکھی ہے میری نظروں نے فقط تیری نظر دیکھی ہے زندگی یادِ مدینہ میں گزاری ساری بچپن میں پہلے دن سے محمد لیا تھا نام ہے میریاں حمداں نعتاں توں بہت اونچا مقام محمد … Read more

جو ہو چکا ہے جو ہوگا حضور جانتے ہے

جو ہو چکا ہے جو ہو گاحضورﷺجانتے ہیں تیری عطا سے خدایا حضورﷺجانتے ہیں خدا کو دیکھا نہیں اور ایک مان لیا کہ جانتے تھے صحابہ حضورﷺجانتے ہیں منافقوں کا عقیدہ وہ غیب دان نہیں اور صحابیوں کا عقیدہ حضورﷺجانتے ہیں اے علمِ غیب کے منکر خدا کو دیکھا ہے ۔۔۔۔۔۔؟ تجھے بھی کہنا پڑے … Read more

یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک

یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک صلوٰۃ اللہ علیک   مصطفی خیرالوری ہو سرور ہر دو سرا ہو اپنے اچھوں کا تصدق ہم بدوں کو بھی نباہو   یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک صلوٰۃ اللہ علیک   ملکِ خاصِ کبریا ہو مالکِ ہر ما سوا ہو کوئی کیا جانے کہ … Read more

آخری وقت میں کیا رونقِ دنیا دیکھو

آخری وقت میں کیا رونقِ دنیا دیکھوں اب تو بس ایک ہی دُھن ہے کہ مدینہ دیکھوں از اُفق تا بہ اُفق ایک ہی جلوہ دیکھوں جس طرف آنکھ اٹھے روضئہ والا دیکھوں عاقبت میری سنور جائے جو طیبہ دیکھوں دستِ امروز میں آئینہ فردا دیکھوں میں کہاں ہوں ، یہ سمجھ لوں تو اٹھاؤں … Read more

اے شہنشاہِ مدینہ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام

اے شہنشاہِ مدینہ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام زینتِ عرشِ مُعلّٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام رَبِّ ھَبْ ِلیْ اُمَّتِیْ کہتے ہوئے پیدا ہوئے حق نے فرمایا کہ بخشا اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام دست بستہ سب فرشتے پڑھتے ہیں ان پر دُرود کیوں نہ ہو پھر وِرد اپنا اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام مومنو پڑھتے نہیں کیوں اپنے آقا پر دُرود ہے فرشتوں کا وظیفہ اَلصَّلٰوۃُ … Read more

مدینہ چھوڑ کر اب آپکا دیوانہ نہ جائےگا

مدینہ چھوڑ کر اب ان کا دیوانہ نہ جائے گا جمال یار کی محفل سے پروانہ نہ جائے گا بڑی مشکل سے آیا ہے پلٹ کر اپنے مرکز پر مدینہ چھوڑ کر اب ان کا دیوانہ نہ جائے گا یہ مانا خلد بھی ہے دل بہلنے کی جگہ لیکن مدینہ چھوڑ کر اب ان کا … Read more