Aqa lelo salam ab hamara

صبا تو مدینے جا کر کہنا خدارا آقا لے لو سلام اب ہمارا غم سے ہیں ٹوٹے ہووے ظلموں سے لوٹے ہووے مدت ہوئی یا نبی قسمت کو رُوٹھے ہووے روزِ محشر اُمتی کا آپ ہی سہارا آقا لے لو سلام اب ہمارا چاند کے ٹکڑے کئے پیڑوں نے سجدے Read more…

Ek me hi nahi un par qurban zamana he

اِک میں ہی نہیں اُن پر قربان زمانہ ہے جو رَبِِّ دو عالم کا محبوب یگانہ ہے   کل جس نے ہمیں پُل سے خود پار لگانا ہے زہرہ کا وہ بابا ہے حسنین کا نانا ہے   اُس ہاشمی دولہا پر کونین کو میں واروں جو حُسن و شمائل Read more…

واہ کیا جود کرم ہے شہ بطحا تیرا منقبت غوثِ اعظم

واہ کیاجُود و کرم ہے شَہِ بَطْحا تیرا نہیں ُسنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا دھارے چلتے ہیں عطا کے وہ ہے قطرہ تیرا تارے کِھلتے ہیں َ َسخا کے وہ ہے ذَرّہ تیرا فیض ہے یا شَہِ تسنیم نِرالا تیرا آپ پیاسوں کے تَجَسُّس میں ہے دریا تیرا اَغنیا Read more…

چھوڑ فکر دنیا کی چل مدینے چلتے ہیں

♻️چھوڑ فکر دنیا کی چل مدینے چلتے ہیں ♻️مصطفیٰﷺ غلاموں کی قسمتیں بدلتے ہیں   ♻️نقش کر لے سینے پر نامِ سَرورِ دیںﷺ کا ♻️یہ وہ نام ہے جس سے سب عذاب ٹلتے ہیں   ♻️صرف ساری دنیا میں وہ ہے کوچہِ احمدﷺ ♻️جس جگہ پہ ہم جیسے کھوٹے سکے Read more…

سب سے اَولیٰ و اعلیٰ ہمَارا نبی ﷺ

سب سے اَولیٰ و اعلیٰ ہمَارا نبی ﷺ سب سے بالا و وَالا ہمَارا نبی ﷺ   اپنے مولیٰ کا پیارا ہمَارا نبی ﷺ دونوں عالَم کا دُولہا ہمَارا نبی ﷺ   بزمِ آخر کا شمع فَروزاں ہوا نُورِ اوّل کا جلوہ ہمَارا نبی ﷺ   جس کو شایاں ہے Read more…

Madine ka Safar he aur me namdida namdida

مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ جبیں افسردہ افسردہ قدم لغزیدہ لغزیدہ چلا ہوں ایک مجرم کی طرح میں جانبِ طیبہ نظر شرمندہ شرمندہ بدن لرزیدہ لرزیدہ کسی کے ہاتھ نے مجھ کو سہارا دے دیا ورنہ کہاں میں اور کہاں یہ راستے پیچیدہ پیچیدہ کہاں Read more…

Zindagi yad madina me guzari sari

زندگی یادِ مدینہ میں گزاری ساری عمر بھر کی یہ کمائی ہے ہماری ساری غیر دیکھا ہے نہ غیروں کی نظر دیکھی ہے میری نظروں نے فقط تیری نظر دیکھی ہے زندگی یادِ مدینہ میں گزاری ساری بچپن میں پہلے دن سے محمد لیا تھا نام ہے میریاں حمداں نعتاں Read more…

جو ہو چکا ہے جو ہوگا حضور جانتے ہے

جو ہو چکا ہے جو ہو گاحضورﷺجانتے ہیں تیری عطا سے خدایا حضورﷺجانتے ہیں خدا کو دیکھا نہیں اور ایک مان لیا کہ جانتے تھے صحابہ حضورﷺجانتے ہیں منافقوں کا عقیدہ وہ غیب دان نہیں اور صحابیوں کا عقیدہ حضورﷺجانتے ہیں اے علمِ غیب کے منکر خدا کو دیکھا ہے Read more…