Zindagi yad madina me guzari sari

زندگی یادِ مدینہ میں گزاری ساری عمر بھر کی یہ کمائی ہے ہماری ساری غیر دیکھا ہے نہ غیروں کی نظر دیکھی ہے میری نظروں نے فقط تیری نظر دیکھی ہے زندگی یادِ مدینہ میں گزاری ساری بچپن میں پہلے دن سے محمد لیا تھا نام ہے میریاں حمداں نعتاں توں بہت اونچا مقام محمد … Read more

جو ہو چکا ہے جو ہوگا حضور جانتے ہے

جو ہو چکا ہے جو ہو گاحضورﷺجانتے ہیں تیری عطا سے خدایا حضورﷺجانتے ہیں خدا کو دیکھا نہیں اور ایک مان لیا کہ جانتے تھے صحابہ حضورﷺجانتے ہیں منافقوں کا عقیدہ وہ غیب دان نہیں اور صحابیوں کا عقیدہ حضورﷺجانتے ہیں اے علمِ غیب کے منکر خدا کو دیکھا ہے ۔۔۔۔۔۔؟ تجھے بھی کہنا پڑے … Read more

یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک

یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک صلوٰۃ اللہ علیک   مصطفی خیرالوری ہو سرور ہر دو سرا ہو اپنے اچھوں کا تصدق ہم بدوں کو بھی نباہو   یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک صلوٰۃ اللہ علیک   ملکِ خاصِ کبریا ہو مالکِ ہر ما سوا ہو کوئی کیا جانے کہ … Read more

آخری وقت میں کیا رونقِ دنیا دیکھو

آخری وقت میں کیا رونقِ دنیا دیکھوں اب تو بس ایک ہی دُھن ہے کہ مدینہ دیکھوں از اُفق تا بہ اُفق ایک ہی جلوہ دیکھوں جس طرف آنکھ اٹھے روضئہ والا دیکھوں عاقبت میری سنور جائے جو طیبہ دیکھوں دستِ امروز میں آئینہ فردا دیکھوں میں کہاں ہوں ، یہ سمجھ لوں تو اٹھاؤں … Read more

اے شہنشاہِ مدینہ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام

اے شہنشاہِ مدینہ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام زینتِ عرشِ مُعلّٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام رَبِّ ھَبْ ِلیْ اُمَّتِیْ کہتے ہوئے پیدا ہوئے حق نے فرمایا کہ بخشا اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام دست بستہ سب فرشتے پڑھتے ہیں ان پر دُرود کیوں نہ ہو پھر وِرد اپنا اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام مومنو پڑھتے نہیں کیوں اپنے آقا پر دُرود ہے فرشتوں کا وظیفہ اَلصَّلٰوۃُ … Read more

مدینہ چھوڑ کر اب آپکا دیوانہ نہ جائےگا

مدینہ چھوڑ کر اب ان کا دیوانہ نہ جائے گا جمال یار کی محفل سے پروانہ نہ جائے گا بڑی مشکل سے آیا ہے پلٹ کر اپنے مرکز پر مدینہ چھوڑ کر اب ان کا دیوانہ نہ جائے گا یہ مانا خلد بھی ہے دل بہلنے کی جگہ لیکن مدینہ چھوڑ کر اب ان کا … Read more

یا رب سوئے مدینہ مستانہ بن کے جاؤ

 یارب سوئے مدینہ مستانہ بن کے جاؤں   اس شمع دو جہاں کا پروانہ بن کے جاؤں   🤲😔   عالم کی آرزو کا افسانہ بن کے جاؤں   اور اپنی حسرتوں کا نذرانہ بن کے جاؤں   🤲😔   جُز ان کی آرزو کے کوئی نہ مدّ عا ہو   دنیا کی ہر طلب … Read more

Tanam farsuda naat with tarjama

تنم فرسودہ جاں پارہ ، ز ہجراں ، یا رسول اللہ دِلم پژمردہ آوارہ ، زِ عصیاں ، یا رسول اللہ ( یا رسول اللہ آپ کی جدائی میں میرا جسم بے کار اور جاں پارہ پارہ ہو گئی ہے ۔ گناہوں کی وجہ سے دل نیم مردہ اور آورہ ہو گیا ہے ) چوں … Read more

A dine haq ke rahbar tum par salam har dam

اے دین حق کے رہبر تم پر سلام ہر دم میرے شفیعِ محشر تم پر سلام ہر دم اس بے کس و حزیں پر جو کچھ گزر رہی ہے ظاہر ہے سب وہ تم پر، تم پر سلام ہر دم دنیا و آخرت میں جب میں رہوں سلامت پیارے پڑھوں نہ کیونکر تم پر سلام … Read more

Jabi meri ho sange dar tumhara ya rasulallah

جبیں میری ہو سنگِ در تمہارا یا رسول اللہﷺ یہی ہے ایک جینے کا سہارا یا رسول اللہﷺ دکھا دو اپنا چہرہ پیارا پیارا یا رسول اللّٰہﷺ خدارا جیتے جی کرلوں نظارہ یا رسول اللہﷺ نہیں فرقت میں اب جینے کا چارا یا رسول اللہﷺ بلا لو اپنے قدموں میں خدارا یا رسول اللہﷺ تمہی … Read more