میں بندۂ عاصی ہوں نعت
میں بندۂ عاصی ہوں نعت میں بندۂ عاصی ہوں خطا کار ہوں مولا لیکن تری رحمت کا طلبگار ہوں مولا وابستہ ہے امید مری تیرے کرم سے تیرا ہوں فقط تیرا پرستار ہوں مولا اک سوت کی انٹی مرے سانسوں کا اثاثہ اور یوسفِ ہستی کا خریدار ہوں مولا باہر کے اجالے مجھے کیا راہ … Read more