Aqa lelo salam ab hamara

صبا تو مدینے جا کر کہنا خدارا آقا لے لو سلام اب ہمارا غم سے ہیں ٹوٹے ہووے ظلموں سے لوٹے ہووے مدت ہوئی یا نبی قسمت کو رُوٹھے ہووے روزِ محشر اُمتی کا آپ ہی سہارا آقا لے لو سلام اب ہمارا چاند کے ٹکڑے کئے پیڑوں نے سجدے کیے سورج پلٹ آ گیا … Read more