الوداع الوداع ماہ رمضان
الوداع الوداع ماہ رمضان قلب عاشق ہے اب پارہ پارہ الوداع الوداع ماہ رمضان کلفت ہجر و فرقت نے مارا الوداع الوداع ماہ رمضان تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا اور ذوق عبادت بڑھا تھا آہ! اب دل پہ ہے غم کا غلبہ الوداع الوداع ماہ رمضان تیری آمد یہ جو خوش ہو … Read more