Naat Lyrics
اہل نظر کی آنکھ کا تارا علی علی
اہل نظر کی آنکھ کا تارا علی علی اہلِ وفا کے دل کا سہارا علی علی رحمت نے لے لیا مجھے آغوشِ نور میں میں نے کبھی جو رو کے پکارا علی علی اک کیف اک سرور سا رہتا ہے رات دن جب سے ہوا ہے ورد ہمارا علی علی Read more…