Naat Lyrics
اُن کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے ہے
اُن کی مہک نے دِل کے غُنچے کِھلا دئیے ہیں جس راہ چل گئے ہیں کُوچے بَسا دیے ہیں جب آگئی ہیں جوشِ رحمت پہ اُن کی آنکھیں جلتے بُجھا دیے ہیں روتے ہنسا دیے ہیں اِک دل ہمارا کیا ہے آزار اس کا کتنا تم نے تو چلتے پِھرتے Read more…