اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا

اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا   اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا اے نور خدا آکر آنکھوں میں سما جانا یا در پہ بلا لینا یا خواب میں آجانا اے پردہ نشین دل کے پردے میں رہا کرنا جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا … Read more