ہو کرم سرکار اب تو ہو گئے غم بے شمار ج

ہو کرم سرکار اب تو ہو گئے غم بے شمار جان و دل تم پر فدا اے دو جہاں کے تاجدار 🤲 میں اکیلا اور مسائل زندگی کے بے شمار آپ ہی کچھ کیجیئے نہ اے شہہ عالی وقار 🤲 یاد آتا ہے طواف خانہ کعبہ مجھے اور لپٹنا ملتزم سے والہانہ بار بار 🤲 … Read more