اہل نظر کی آنکھ کا تارا علی علی

اہل نظر کی آنکھ کا تارا علی علی اہلِ وفا کے دل کا سہارا علی علی رحمت نے لے لیا مجھے آغوشِ نور میں میں نے کبھی جو رو کے پکارا علی علی اک کیف اک سرور سا رہتا ہے رات دن جب سے ہوا ہے ورد ہمارا علی علی دنیا میں سب سے اعلی … Read more