Ya nabi nazre karam farmana
یا نبی! نظرِ کرم فرمانااے حسنین کے نانا! اے حسنین کے نانا!زہرا پاک کے صدقے ہم کو طیبہ میں بلوانااے حسنین کے نانا! اے حسنین کے نانا! طیبہ نگر کے چندا! موری قسمت کو چمکاؤکب سے نیناں ترس رہے ہیں، صورت تو دکھلاؤدونوں جگت کے والی! موری نَیّا پار لگانااے حسنین کے نانا! اے حسنین … Read more