چھوڑ فکر دنیا کی چل مدینے چلتے ہیں

♻️چھوڑ فکر دنیا کی چل مدینے چلتے ہیں ♻️مصطفیٰﷺ غلاموں کی قسمتیں بدلتے ہیں   ♻️نقش کر لے سینے پر نامِ سَرورِ دیںﷺ کا ♻️یہ وہ نام ہے جس سے سب عذاب ٹلتے ہیں   ♻️صرف ساری دنیا میں وہ ہے کوچہِ احمدﷺ ♻️جس جگہ پہ ہم جیسے کھوٹے سکے چلتے ہیں   ♻️آمنہ ؑ … Read more