Kya Injection Lagwanay Se Roza Toot Jata Hai

حالتِ روزہ میں انسولین کا انجیکشن لگانا ، جائزہے۔ اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا ، کیونکہ عمومی طور پر انجیکشن کی سوئی جوف یا دماغ تک نہیں پہنچائی جاتی اور جوف تک جانے کا کوئی عارضی راستہ بھی نہیں بنتاکہ جس کے ذریعے دوائی جوف تک پہنچ سکے ، لہٰذایہ انجیکشن روزہ ٹوٹنے کا سبب نہیں ۔ مسامات کے ذریعے کسی … Read more