Fatawa
Kya Ramzan Me Biwi Ke Sath Humbistari Kar Sakte Hain
اگر کوئی شرعی رکاوٹ نہ ہو تو رمضان کی راتوں میں بیوی سے ہم بستری کرنا، شرعاً جائز ہے، اس میں کوئی گناہ والی بات نہیں۔ چنانچہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:﴿اُحِلَّ لَكُمْ لَیْلَةَ الصِّیَامِ الرَّفَثُ اِلٰى نِسَآىٕكُمْؕ-هُنَّ لِبَاسٌ لَّكُمْ وَ اَنْتُمْ لِبَاسٌ لَّهُنَّ ؕ﴾ترجمہ کنزالایمان: روزوں کی راتوں میں اپنی عورتوں Read more…