Taiba ke jane vale

طیبہ کے جانے والے جا کر بڑے ادب سے میرا بھی قصۂ غم کہنا شہِ عرب ﷺ سے   کہنا کہ شاہِ عالم ، اِک رنج و غم کا مارا دونوں جہاں میں جس کا ہیں آپ ہی سہارا   حالاتِ پُر الم سے اِس دم گزر رہا ہے اور کانپتے لبوں سے فریاد کر … Read more