Naat Lyrics
تونے باطل کو مٹایا اے امام احمد رضا
تُو نے باطل کو مٹایا اے امام احمد رضا دین کا ڈنکا بجایا اے امام احمد رضا زور باطل کا، ضَلالت کا تھا جس دم ہند میں تُو مجدِّد بن کے آیا اے امام احمد رضا اہلِ سنّت کا چمن سر سبز تھا شاداب تھا تازگی تُو اور لایا اے Read more…