آخری وقت میں کیا رونقِ دنیا دیکھو

آخری وقت میں کیا رونقِ دنیا دیکھوں اب تو بس ایک ہی دُھن ہے کہ مدینہ دیکھوں از اُفق تا بہ اُفق ایک ہی جلوہ دیکھوں جس طرف آنکھ اٹھے روضئہ والا دیکھوں عاقبت میری سنور جائے جو طیبہ دیکھوں دستِ امروز میں آئینہ فردا دیکھوں میں کہاں ہوں ، یہ سمجھ لوں تو اٹھاؤں … Read more

اے شہنشاہِ مدینہ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام

اے شہنشاہِ مدینہ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام زینتِ عرشِ مُعلّٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام رَبِّ ھَبْ ِلیْ اُمَّتِیْ کہتے ہوئے پیدا ہوئے حق نے فرمایا کہ بخشا اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام دست بستہ سب فرشتے پڑھتے ہیں ان پر دُرود کیوں نہ ہو پھر وِرد اپنا اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام مومنو پڑھتے نہیں کیوں اپنے آقا پر دُرود ہے فرشتوں کا وظیفہ اَلصَّلٰوۃُ … Read more

مدینہ چھوڑ کر اب آپکا دیوانہ نہ جائےگا

مدینہ چھوڑ کر اب ان کا دیوانہ نہ جائے گا جمال یار کی محفل سے پروانہ نہ جائے گا بڑی مشکل سے آیا ہے پلٹ کر اپنے مرکز پر مدینہ چھوڑ کر اب ان کا دیوانہ نہ جائے گا یہ مانا خلد بھی ہے دل بہلنے کی جگہ لیکن مدینہ چھوڑ کر اب ان کا … Read more

یا رب سوئے مدینہ مستانہ بن کے جاؤ

 یارب سوئے مدینہ مستانہ بن کے جاؤں   اس شمع دو جہاں کا پروانہ بن کے جاؤں   🤲😔   عالم کی آرزو کا افسانہ بن کے جاؤں   اور اپنی حسرتوں کا نذرانہ بن کے جاؤں   🤲😔   جُز ان کی آرزو کے کوئی نہ مدّ عا ہو   دنیا کی ہر طلب … Read more

Tanam farsuda naat with tarjama

تنم فرسودہ جاں پارہ ، ز ہجراں ، یا رسول اللہ دِلم پژمردہ آوارہ ، زِ عصیاں ، یا رسول اللہ ( یا رسول اللہ آپ کی جدائی میں میرا جسم بے کار اور جاں پارہ پارہ ہو گئی ہے ۔ گناہوں کی وجہ سے دل نیم مردہ اور آورہ ہو گیا ہے ) چوں … Read more

A dine haq ke rahbar tum par salam har dam

اے دین حق کے رہبر تم پر سلام ہر دم میرے شفیعِ محشر تم پر سلام ہر دم اس بے کس و حزیں پر جو کچھ گزر رہی ہے ظاہر ہے سب وہ تم پر، تم پر سلام ہر دم دنیا و آخرت میں جب میں رہوں سلامت پیارے پڑھوں نہ کیونکر تم پر سلام … Read more

Jabi meri ho sange dar tumhara ya rasulallah

جبیں میری ہو سنگِ در تمہارا یا رسول اللہﷺ یہی ہے ایک جینے کا سہارا یا رسول اللہﷺ دکھا دو اپنا چہرہ پیارا پیارا یا رسول اللّٰہﷺ خدارا جیتے جی کرلوں نظارہ یا رسول اللہﷺ نہیں فرقت میں اب جینے کا چارا یا رسول اللہﷺ بلا لو اپنے قدموں میں خدارا یا رسول اللہﷺ تمہی … Read more

Ek me hi nahi un par qurban zamana he

اک میں ہی نہیں ان پر قربان زمانہ ہے ۔ جو رب دو عالم کا محبوب یگانہ ہے کل جس نے ہمیں پُل سے خود پار لگانا ہے زہرہ کا وہ بابا ہے سبطین کا نانا ہے اُس ہاشمی دولہا پر کونین کو میں واروں جو حُسن و شمائل میں یکتائے زمانہ ہے عزت سے … Read more

Tere hote janam liya hota

ميں بھی ہوتا تيرا غُلام کوئی لاکھ کہتا ، نہ ميں رِہا ہوتا سوچتا ہوں تب جنم لیا ہوتا جانے پھر کیا سے کیا ہوا ہوتا چاند ہوتا تیرے زمانے کا پھر تیرے حکم سے بٹا ہوتا پانی ہوتا اُداس چشموں کا تیرے قدموں میں بہہ گیا ہوتا پودا ہوتا میں جلتے صحرا میں اور … Read more

بہرِ دیدار مشتاق ہے ہر نظر دونوں عالم کے سرکارآجائیے 

بہرِ دیدار مشتاق ہے ہر نظر دونوں عالم کے سرکارآجائیے چاندنی رات ہے اور پچھلا پہر دونوں عالم کے سرکار آجائیے   سدرۃ المنتہیٰ، عرش وباغِ ارم ہر جگہ پڑچکے ہیں نشانِ قدم اب تو اک بار اپنے غلاموں کے گھر دونوں عالم کے سرکار آجائیے   شامِ امید کا اب سویرا ہوا شہرِ طیبہ … Read more